البحث

عبارات مقترحة:

اللطيف

كلمة (اللطيف) في اللغة صفة مشبهة مشتقة من اللُّطف، وهو الرفق،...

الإله

(الإله) اسمٌ من أسماء الله تعالى؛ يعني استحقاقَه جل وعلا...

الله

أسماء الله الحسنى وصفاته أصل الإيمان، وهي نوع من أنواع التوحيد...

تمر، کھجور
(التَّمْرُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کھجور کے درختوں کا پھل۔

التعريف اللغوي المختصر

تمر: یہ تمرۃ کی جمع ہے، یہ کھجور کے درخت کا خشک پھل ہے جسے درخت پر پکنے کے بعد چھوڑ دیا جاتا ہے یہاں تک کہ وہ خشک ہو جائے یا خشک ہونے کے قریب ہو جائے۔ کہا جاتا ہے: ”أَتْمَرَ الرُّطَبُ“ یعنی رُطَب (نیم پختہ کھجور) کے تمر بننے کا مرحلہ آچکا ہے۔