تیمار داری (التَّمْرِيْض)

تیمار داری (التَّمْرِيْض)


الحديث أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


ڈاکٹر کی رہنمائی اور نرس کے پیشہ کے مطابق خدمت اور علاج کے ساتھ مریض کی دیکھ بھال کرنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


تمریض: مریض کا دوا دارو اور علاج کرنا۔ کہا جاتا ہے: ’مَرَّضَهُ، تَمْرِيضاً‘ یعنی فلاں شخص نے اس کے مرض میں اس کی نگہداشت کی اور اس کا دوا دارو کیا تاکہ اس کا مرض ختم ہو جائے۔ مرض: بیماری اور سُقم (روگ) کو کہتے ہیں۔