البحث

عبارات مقترحة:

الرقيب

كلمة (الرقيب) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل) أي:...

المؤخر

كلمة (المؤخِّر) في اللغة اسم فاعل من التأخير، وهو نقيض التقديم،...

الجميل

كلمة (الجميل) في اللغة صفة على وزن (فعيل) من الجمال وهو الحُسن،...

توقیت، وقت متعین کرنا۔
(التَّوْقِيتُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

مقیم یا مسافر کے لیے موزوں پر مسح کرنے کى مدت متعین کرنا۔

الشرح المختصر

التاقیت: کسی بھی تصرف کا وقت متعین کرنا، خواہ یہ تصرف کوئی فعل ہو، جیسے موزوں پر مسح کرنا۔ جس میں شریعت نے مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات اور مسافر کے لیے تین دن اور تین راتوں کى مدت متعین کی ہے۔ یا کوئی قول ہو، جیسے کوئی شخص قسم کھائے کہ میں دو دن تک آپ سے بات نہیں کروں گا۔ وقت کی تعیین تصرف کی ابتداء اور انتہاء دونوں کى یا کسی ایک کی تحدید سے ہوتی ہے۔ وقت کی تعیین وتحدید کبھی شریعت کی طرف سے ہوتی ہے، جیسے نماز کے اوقات کی تحدید اور کبھی خود بندوں کی طرف سے ہوتی ہے، جیسے اجارہ کی مدت متعین کرنا۔

التعريف اللغوي المختصر

التوقیت: وقت متعین کرنا۔ التاقیت: کسی چیز کے لیے وقت خاص کرنا۔ وقت: زمانہ کی مقدار کا نام ہے۔