البحث

عبارات مقترحة:

الوهاب

كلمة (الوهاب) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) مشتق من الفعل...

القدوس

كلمة (قُدُّوس) في اللغة صيغة مبالغة من القداسة، ومعناها في...

القهار

كلمة (القهّار) في اللغة صيغة مبالغة من القهر، ومعناه الإجبار،...

محسوس کرنا
(الإِحْسَاس)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

حواسِ خمسہ میں سے کسی حاسہ کے ذریعے کسی شے کا ادراک کرنا، جیسے سونگھنے یا چھونے وغیرہ کے ذریعے طہارت کو ختم کرنے والے نواقض میں سے کسی ناقض کے حصول کو محسوس کرنا۔

الشرح المختصر

’مطلق احساس‘ ادراک کی اقسام میں سے ایک قسم ہے۔ اس کا معنی ہے : پانچ ظاہری حواس یا باطنی حواس کے ذریعے کسی شے کا ادراک کرنا۔ اگر ادراک ظاہری حس کے ذریعے سے ہو تو یہ ’مشاہدہ‘ کہلاتا ہے اور اگر باطنی حِسّ کے ذریعے سے ہو تو ’وجدان‘ کہلاتا ہے۔ احساس کی صورتوں میں سے یہ بھی ہے کہ: آدمی حدث اصغر کو محسوس کرے جیسے پیٹ کی گڑگڑاہٹ یا ہوا وغیرہ، حالانکہ اس سے کوئی شے خارج نہ ہوئی ہو۔ لھٰذا اس پر وضو کرنا لازم نہیں ہے یہاں تک کہ وہ آواز سن لے یا بو محسوس کرے۔

التعريف اللغوي المختصر

احساس: حواس کے ذریعہ کسی شے کا علم اور اس کی معرفت حاصل کرنا۔ ’حواس‘ سے مراد انسانی حواس: سننے، دیکھنے، سونگھنے، چکھنے اور چھونے کی قوتیں ہیں۔