البحث

عبارات مقترحة:

الحفيظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحفيظ) اسمٌ...

المؤمن

كلمة (المؤمن) في اللغة اسم فاعل من الفعل (آمَنَ) الذي بمعنى...

الإله

(الإله) اسمٌ من أسماء الله تعالى؛ يعني استحقاقَه جل وعلا...

جسم
(الْجِسْم)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

تن اور بدن۔

التعريف اللغوي المختصر

جسم یعنی تن وبدن۔ ’جسم‘ کا لفظ دراصل ’تجسّم‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے کسی شے کا اکٹھا ہونا۔ جسم ’بھاری بھرکم‘ کے معنی میں بھی آتا ہے۔ اسی سے کہا جاتا ہے: ”جَسُمَ الشَّيْءُ“ یعنی وہ شے بھاری بھرکم ہوگئی۔ اسی طرح اس کا اطلاق ہر اس شے پر ہوتا ہے جس میں لمبائی، چوڑائی اور اونچائی ہو۔