جنازہ، میت (الْجَنَازَةُ)

جنازہ، میت (الْجَنَازَةُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


مردہ جب کہ وہ چارپائی یا تابوت میں ہو۔

التعريف اللغوي المختصر :


جنازہ: میت (مردہ)، اس کا ایک معنی وہ چارپائی بھی ہے جس پر میت کو رکھا جاتاہے۔ اس کا اصل ”التَّجْنِيز“ ہے جس کا حقیقی معنی تجہیز اور تیاری کرنا ہے۔