جہیز (سامانِ ضرورت) (الْجَهَازُ)

جہیز (سامانِ ضرورت) (الْجَهَازُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وہ تیار کردہ سامان جس کی عورت کو اس کے شوہر کی طرف رخصتی کے وقت ضرورت ہوتی ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


الجَهازُ (جیم کے زبر اور زیر کے ساتھ): تیار کردہ سامانِ ضرورت۔ کہا جاتا ہے: تجَهَّزْتُ لأمرِ كذا یعنی میں نے اس کام کے لیے تیاری کی۔ اسی سے: جھاز المیت ( مردے کا کفن وغیرہ)، جھاز العروس (دولہن کا سامانِ ضرورت، جہیز)، جھز المسافر (سامانِ سفر) اور جھاز الغازی (مجاہد کا اسلحہ وغیرہ) ہے۔