عمدگی و خوبی (الْجَوْدَةُ)

عمدگی و خوبی (الْجَوْدَةُ)


الفقه الثقافة والدعوة أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی شے کا اپنی عمدہ بناوٹ (اچھی کاری گری) وغیرہ کی وجہ سے معیار اور قیمت کے لحاظ سے اعلی درجے کو پہنچنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


الجَوْدَةُ: کسی عمدہ شے کی صفت اور اس کی طبعی حالت۔ کہا جاتا ہے: جادَ الشَّيْءُ جُودَةً وجَوْدَةً یعنی شے عمدہ ہو گئی۔ اسی طرح اگر کوئی شخص کوئی عمدہ بات یا کوئی عمدہ کام کرے تو کہا جاتا ہے: أَجادَ الرَّجُل۔ اس کی ضد”الرَّداءَة“ ہے۔