ریشم کی سب سے اعلی قسم (الإِبْرَيْسَمُ)

ریشم کی سب سے اعلی قسم (الإِبْرَيْسَمُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وہ ریشم جو کیڑے کے جھلی سے نکلنے سے قبل اس کے گرد لپٹی ہوتی ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


اِبریسم: یہ عجمی لفظ ہے. یہ دراصل وہ ریشم ہے جو کیڑے کے اندر مرنے کے بعد رہ جاتی ہے۔ اس کے مقابلے میں ’القز‘ آتا ہے۔