خون روکنے کے لیے داغنا۔ (الْحَسْمُ)

خون روکنے کے لیے داغنا۔ (الْحَسْمُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


خون روکنے کے لیے عضو کٹنے کی جگہ کا علاج کرنا۔

الشرح المختصر :


’حسم‘ کا معنی ہے جسم کے اعضاء میں سے جو عضو کٹ جائے اس کا علاج کرنا۔ ایسا اسے آگ سے داغ کر یا کھولتے ہوئے تیل میں ڈبو کر کیا جاتا ہے تاکہ رگوں کے منہ بند ہوجائیں اور خون بہنا رک جائے۔

التعريف اللغوي المختصر :


حسم کا لغوی معنی ہے کاٹنا۔ اس کے علاوہ یہ روکنے، منع کرنے، متابعت کرنے، دور کرنے اور ختم کرنے کے معنی میں بھی آتا ہے۔