حق (الْحَقُّ)

حق (الْحَقُّ)


العقيدة أصول الفقه الفقه الثقافة والدعوة

المعنى الاصطلاحي :


ثابت شدہ صحیح امر جس کا انکار جائز نہ ہو۔

الشرح المختصر :


حق سے مراد ثابت شدہ اقوال و افعال، عقائد و ادیان اور مذاہب ہیں۔

التعريف اللغوي المختصر :


الحق: ثابت۔ کہا جات ہے: ”حُقَّ لَهُ أن يَفْعَلَ كذا، يَحِقُّ، حَقّاً“ یعنی اس کے لیے اس طرح کرنا ضروری ہے۔ حق کی ضد "باطل" ہے۔ ’حق‘ کے یہ معانی بھی آتے ہیں: واجب ، لازم۔ نیز یہ یقینی، ثابت ومُحَقَّق کے معنی میں بھی مستعمل ہوتاہے۔