حمّام، غسل خانہ (الْحَمَّامُ)

حمّام، غسل خانہ (الْحَمَّامُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


نہانے کی جگہ۔

التعريف اللغوي المختصر :


حمّّام: غسل خانہ۔ یہ حَمّْ یعنی گرمی سے ماخوذ ہے۔ ’حمیم‘ کا معنی ہے گرم پانی۔ پھر ہر اُس جگہ کو جہاں کسی بھی پانی سے نہایا جاتا ہو ’حمّام‘ کا نام دے دیا گیا۔