الرحيم
كلمة (الرحيم) في اللغة صيغة مبالغة من الرحمة على وزن (فعيل) وهي...
کوئی چیز اس کے مالک کی موجودگی میں اس کی غفلت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے تیزی سے چھین کر فرار ہوجانا۔
اختلاس: مال یا کوئی دوسری چیز اس کے مالک کی موجودگی میں تیزی سے چھین کر بھاگ جانا، خواہ اچکّا (کسی چیز کو چھیننے والا) کھلے طور پر آیا ہو یا چپکے سےآیا ہو۔ مثلاً ہاتھ بڑھا کر کسی شخص کا رومال لے لینا۔
’اختلاس‘ کا مطلب ہے:کسی کو غافل پاکر اس سے کوئی شے دھوکے سے لینا۔ کہا جاتا ہے: ’خَلَسَ الشَّيْءَ، واختَلَسَهُ‘ یہ اس موقع پر بولا جاتا ہے جب کوئی شے خفیہ طور پر چھین لی جائے اور غفلت کے وقت تیزی سے اچک لی جائے۔