جنین (الْحَمْلُ)

جنین (الْحَمْلُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وہ جنین (بچہ) جو شکم مادر میں ہوتا ہے۔

الشرح المختصر :


حمل: اس کا اطلاق اس جنین (بچے) پر ہوتا ہے جو حاملہ مادہ کے پیٹ میں ہوتا ہے اور اس قسم کی مادہ کو ”حُبلیٰ“ (حاملہ) کہا جاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


الحَمْلُ: یہ ”حَمَلَ“ فعل کا مصدر ہے۔ جب کوئی شخص کسی شے کو بلند کرے اور اسے اٹھا لے تو کہا جاتا ہے: حَمَلَ الشَّيءَ، يَحْمِلُهُ، حَمْلاً۔ ”الحَمْلُ“ اس بچے کو کہا جاتا ہے جسے تمام جانور اپنے پیٹ میں اٹھائے ہوتے ہیں۔