تجربہ، مہارت، واقفیت۔ (الخِبْرة)

تجربہ، مہارت، واقفیت۔ (الخِبْرة)


العقيدة أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی شے اور اس کی باریکیوں سے واقفیت۔ (2)

التعريف اللغوي المختصر :


خبرۃ: کسی شے کا علم ہونا اوراس کی حقیقت جاننا۔ جب آپ کسی شے کی حقیقت کو جان جائیں تو آپ کہتے ہیں ’خَبَرْتُ بِالشَّيْءِ‘ یعنی میں اس چیز کی حقیقت سے آگاہ ہوگیا، مجھے اس کا تجربہ ہوگیا۔