اِبلاغ، پہنچانا (الإِبْلاَغُ)

اِبلاغ، پہنچانا (الإِبْلاَغُ)


الفقه الثقافة والدعوة أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


اس بات کو پہنچانا جس میں وضاحت اور افہام وتفہیم ہو۔

الشرح المختصر :


ابلاغ: ایسی چیز کو پہنچانا جو کسی وضاحت و بیان پر مشتمل ہو جیسے سلام وغیرہ پہنچانا، فریقِ مخالف کو فیصلے کے متعلق خبر پہنچانا اور دشمن کو اسلام کی دعوت پہنچانا وغیرہ۔

التعريف اللغوي المختصر :


ابلاغ: پہنچانا۔ یہ اصل میں بلوغ سے ماخوذ ہے، جس کا معنی ہے پہنچنا۔ ابلاغ خبر دینے اور اعلان کرنے کے معنی میں بھی آتا ہے۔