رَبْض؛ چوپایوں کا باڑا، شہر کے اردگرد کا علاقہ اور رہائش گاہیں۔ (الرَّبَضُ)

رَبْض؛ چوپایوں کا باڑا، شہر کے اردگرد کا علاقہ اور رہائش گاہیں۔ (الرَّبَضُ)

الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :

شہر کے اِردْ گِرْد واقع گھر اور رہائش گاہیں۔ (2)

التعريف اللغوي المختصر :

’رَبض‘: یہ ’ارباض‘ کا مفرد ہے جس کا حقیقی معنی ہے ’سکون‘ اور ’ٹھہراؤ‘۔ ’رَبَضُ المدِينَةِ ‘سے مراد ’شہر کے گرد کی کھلی جگہ ہے‘۔ ’رَبض الغنم‘ سے مراد ’بھیڑ بکریوں کے پڑاؤکی جگہ‘ ہے (یعنی باڑا)۔