البحث

عبارات مقترحة:

المبين

كلمة (المُبِين) في اللغة اسمُ فاعل من الفعل (أبان)، ومعناه:...

الودود

كلمة (الودود) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعول) من الودّ وهو...

الحكيم

اسمُ (الحكيم) اسمٌ جليل من أسماء الله الحسنى، وكلمةُ (الحكيم) في...

رِطْل، ناپنے کا ایک آلہ۔
(الرِّطْلُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ایسا معیار ہے جس کے حساب سے چیزوں کا وزن کیا جاتا ہے ۔

الشرح المختصر

’رِطل‘ ایک مقدار ہے جس کے حساب سے ’صاع‘ کی مقدار کا تعین کیا جاتا ہے۔ فقہاء کے ہاں اس کی دو قسمیں ہیں: شامی رطل اور عراقی رطل۔ فقہ میں اگر مطلقاً ’رِطل‘ کا ذکر ہو تو اس سے مراد عراقی رطل ہے، جب کہ دمشقی یا شامی رطل کی مقدار 600 درہم ہے لیکن فقہاء کے ہاں اس کے ذریعے کسی چیز کی مقدار کا تعین نہیں کیا جاتا۔ موجودہ زمانے کے حساب سے عراقی رطل تقریبا 407 گرام کے برابر ہوتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

’رِطل‘ ایک معیار ہے جس کے حساب سے وزن کیا جاتا ہے یا تولا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے ’’رَطِلْتُ الشَّيْءَ بِيَدِي، أَرْطُلُهُ، رَطْلاً‘‘ یعنی میں نے اس شے کو حرکت دی تاکہ اُس کا وزن معلوم کر سکوں۔ رطل کی مقدار 480 درہم ہوتی ہے۔