البحث

عبارات مقترحة:

البر

البِرُّ في اللغة معناه الإحسان، و(البَرُّ) صفةٌ منه، وهو اسمٌ من...

الرب

كلمة (الرب) في اللغة تعود إلى معنى التربية وهي الإنشاء...

الغني

كلمة (غَنِيّ) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من الفعل (غَنِيَ...

رغبت
(الرَّغْبَة)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

حرص و طمع کے ساتھ کسی چیز کی چاہت۔

التعريف اللغوي المختصر

چاہنا، خواہش کرنا۔ ’رغبت‘ کا اصل معنی کسی چیز کی چاہت اور اس کی طلب ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اس کا اصل معنی وسعت ہے۔ اس کے دیگر معانی میں فرماں برداری، چاہت، میلان اور لالچ بھی شامل ہیں۔