رَقبہ، گردن، ذات انسان، غلام۔ (الرَّقَبَةُ)
الفقه أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
سر اور جسم کے بقیہ اعضاء کو ملانے والی گردن۔
التعريف اللغوي المختصر :
’رقبہ‘ ’گردن‘۔ اس کا اطلاق پوری ذاتِ انسانی پر بھی ہوتا ہے اور غلام انسان پر بھی۔