رَماد، راکھ۔ (الرَّمَادُ)

رَماد، راکھ۔ (الرَّمَادُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


اجلی ہوئی اشیاء کے بعد بچنے والی راکھ۔

التعريف اللغوي المختصر :


رَماد: کسی شے کو آگ سے جلانے کے بعد جو باریک اور ہلکا سا کوئلہ باقی رہ جاتا ہے۔ اس کا اطلاق کوئلے کے دُھوئیں پر بھی ہوتا ہے۔ یہ دراصل ’رمد‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے ’ہلاک ہونا‘۔