سِبط، پوتا، نواسہ (السِّبْطُ)

سِبط، پوتا، نواسہ (السِّبْطُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


بیٹے یا بیٹی کا بچہ، چاہے یہ سلسلہ جتنا بھی نیچے تک چلا جائے۔

التعريف اللغوي المختصر :


السِبْطُ: یعنی ’حفید‘ اولاد کی اولاد کو کہتے ہیں، خواہ وہ بیٹے کا بچہ (پوتا) ہو، یا بیٹی کا بچہ (نواسہ) ہو۔ ’سِبط‘ کا لفظ ’سَبَط‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے:کسی شے کا دراز ہونا۔