البحث

عبارات مقترحة:

الرب

كلمة (الرب) في اللغة تعود إلى معنى التربية وهي الإنشاء...

العالم

كلمة (عالم) في اللغة اسم فاعل من الفعل (عَلِمَ يَعلَمُ) والعلم...

المصور

كلمة (المصور) في اللغة اسم فاعل من الفعل صوَّر ومضارعه يُصَوِّر،...

سخاوت
(السَّخَاءُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

دل کی ایک صفت جو آسانی اور نرمی کے ساتھ خیر کے کام کرنے پر ابھارتی ہے۔

الشرح المختصر

'سخاوت' عظیم نفوس والے لوگوں کی خصوصیات میں سے ہے جو اس سے متصف شخص کو کسی معاوضہ کے بغیر اچھے کام جیسے پیسے، یا کام، یا وقت وغیرہ کو خرچ کرنے پر پر آمادہ کرتی ہے۔ اور چاہے وہ (حقیقت میں) خرچ کرے یا نہ کرے وہ ایک سخی شخص ہے۔ سخاوت کا سب سے بلند درجہ ایثار ہے۔ ایثار کا معنی یہ ہے کہ آپ اپنی ضرورت کے با وجود مال کو (ازراہِ سخاوت) خرچ کردیں.

التعريف اللغوي المختصر

السَّخاءُ: جود و کرم۔ کہا جاتا ہے: ”سَخُوَ الرَّجُلُ، يَسْخُو، سَخاءً وسَخاوَةً“ یعنی آدمی نے دوسرے پر سخاوت کی۔ السَّخَاءُ کا حقیقی معنی ہے: ’کسی شے کا پھیلنا اور دراز ہونا‘۔ ایک قول کی رو سے اس کا حقیقی معنی: نرمی اور آسانی ہے۔