البحث

عبارات مقترحة:

الحفي

كلمةُ (الحَفِيِّ) في اللغة هي صفةٌ من الحفاوة، وهي الاهتمامُ...

الخبير

كلمةُ (الخبير) في اللغةِ صفة مشبَّهة، مشتقة من الفعل (خبَرَ)،...

السلام

كلمة (السلام) في اللغة مصدر من الفعل (سَلِمَ يَسْلَمُ) وهي...

سُخریت، مذاق واستھزا
(السُّخْرِيَة)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کسی عیب کی وجہ سے دوسروں کا کسی قول یا فعل کے ذریعے مذاق اڑانا۔

الشرح المختصر

’سخریت‘ (مذاق اڑانے) کی دو قسمیں ہیں: پہلی قسم: قول کے ذریعے مذاق اڑانا: جیسے کسی شخص کا ایسا نام رکھ دینا جو کسی مرض اور اسی طرح کی کسی اور شے پر دلالت کرے۔ اسے ’لمز‘ کہا جاتا ہے، یا پھر اسے کسی ایسے نام سے پکارنا جسے وہ ناپسند کرتا ہو۔ اسے ’تنابز بالألقاب‘ کہا جاتا ہے۔ دوسری قسم: فعل کے ذریعے مذاق اڑانا: جیسے اشارہ کر کے مذاق اڑانا، مثلاً پاگل پن کی طرف اشارہ کرنے کے لیے ہاتھ کو سر کے قریب لے جا کر ہلانا۔ اسے ’ہمز‘ کہا جاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

السُّخْرِيَّةُ: مذاق اڑانا، حقیر جاننا۔ اس کا معنی دوسرے کی توہین کرنا بھی آتا ہے۔ ’السخریۃ‘ کا حقیقی معنی: تابع ہونا اور مطیع ہونا ہے۔