البحث

عبارات مقترحة:

المجيب

كلمة (المجيب) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أجاب يُجيب) وهو مأخوذ من...

الخلاق

كلمةُ (خَلَّاقٍ) في اللغة هي صيغةُ مبالغة من (الخَلْقِ)، وهو...

الحفي

كلمةُ (الحَفِيِّ) في اللغة هي صفةٌ من الحفاوة، وهي الاهتمامُ...

نرخ، بھاؤ، قیمت
(السِّعْرُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

فروخت کنندہ اپنے سامان تجارت کے عوض جو کچھ مانگتا ہے۔ (2)

الشرح المختصر

سِعْر: اس سے مراد وہ شے ہے جوفروخت کنندہ اپنے سامان تجارت کی قیمت کے طور پر خریدار سے مانگتا ہے چاہے یہ قیمت اس سامان تجارت کی حقیقی قیمت کے برابر ہو یا پھر اس سے کم و بیش ہو۔

التعريف اللغوي المختصر

سِعْر: اس کا معنی ہے ’ثمن ‘یا ’قیمت ‘۔ کہا جاتا ہے : سَعَّرَ الشَّيْءَ یعنی اس نے اس شے کی ثمن اور قیمت لگائی اور اس کا ریٹ مقرر کیا ۔ ’سعر ‘کا حقیقی معنی ہے’بلند ہونا ‘اور ’بھڑکنا ‘(آگ وغیرہ کا)۔