وہ جانور جس کے کان نہ ہوں یا پھر چھوٹے ہوں۔ (السَّكَّاءُ)

وہ جانور جس کے کان نہ ہوں یا پھر چھوٹے ہوں۔ (السَّكَّاءُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وہ چوپایہ جس کے پیدائشی طور پر کان نہ ہوں یا پھر وہ چھوٹے کانوں والا ہو۔

التعريف اللغوي المختصر :


السکاء : ہر وہ چوپایہ جس کے کان نہ ہوں۔ ایک قول کے مطابق اس سے مراد وہ چوپایہ ہے جس کے کان چھوٹے ہوں۔ ’السکک‘کا حقیقی معنی ہے : ’بہرا ہونا‘۔