اسلحہ، آلۂ جنگ (السِّلَاحُ)

اسلحہ، آلۂ جنگ (السِّلَاحُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


ہر طرح کے آلات جنگ و قتال

الشرح المختصر :


سلاح: جملہ آلاتِ حرب کو کہتے ہیں۔ یہ جنگ کرنے کا ایک اوزار ہے۔ جس کا زیادہ تر استعمال دفاع کرنے یا حملہ کرنے یا دھمکی دینے کے لیے کیا جاتاہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


سلاح: ’ہر وہ چیز جس سے قتال کیا جاتا ہو‘۔اس کا اطلاق ’لوہے سے بنی ہوئی ہراس چیز پر ہوتا ہےجو جنگ کے لئے تیار کی جائے‘۔ بسااوقات یہ تلوار کے ساتھ خاص ہوتا ہے۔