البحث

عبارات مقترحة:

المليك

كلمة (المَليك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعيل) بمعنى (فاعل)...

الواسع

كلمة (الواسع) في اللغة اسم فاعل من الفعل (وَسِعَ يَسَع) والمصدر...

الأحد

كلمة (الأحد) في اللغة لها معنيانِ؛ أحدهما: أولُ العَدَد،...

ہونٹ
(الشَّفَة)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

گوشت کا وہ بیرونی حصہ جو منہ کو گھیرے ہوئے ہوتا ہے ۔

الشرح المختصر

الشَّفة: یہ گوشت کا ایک ایسا ٹکڑا ہوتا ہے جو دانتوں کو چھپائے ہوئے ہوتا ہے ۔ وضوء اور غسل میں ان (دونوں ہونٹوں) کا صرف وہ حصہ دھونا واجب ہے جو فطری انداز میں انہیں باہم ملانے پر باہر رہتا ہے ۔

التعريف اللغوي المختصر

الشَّفَةُ: کسی شے کا سرا اور کنارہ ۔ اور انسان کے جسم میں گوشت کا وہ بیرونی حصہ جو دانتوں کو چھپاتا ہے۔ شفة کا لفظ دراصل الإشْفاءِ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے بلند ہونا اور ظاہر ہونا۔