شک و شبہ، گمان۔ (الشَّك)

شک و شبہ، گمان۔ (الشَّك)


الحديث أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


اس بات میں تردد ہونا کہ انسان طہارت سے ہے یا نہیں؟ چاہے پاکی اور ناپاکی کے دونوں احتمالات برابر ہوں یا ایک دوسرے پر راجح ہو۔

التعريف اللغوي المختصر :


شک: ’شک و شبہ ‘۔ یہ ’یقین ‘کی ضد ہے ۔اس کا معنی ’تردد‘ بھی آتا ہے ۔کہا جاتا ہے :شَكَّ في الأَمْر یعنی وہ دو اشیاء کے مابین متردد ہوا۔