البحث

عبارات مقترحة:

الخبير

كلمةُ (الخبير) في اللغةِ صفة مشبَّهة، مشتقة من الفعل (خبَرَ)،...

البارئ

(البارئ): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (البَرْءِ)، وهو...

کسی عضو کا بیکار ہونا، لنجا پن، شل ہوجانا، فالج۔
(الشَّلَلُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کسی عضو کے بذات خود باقی رہتے ہوئے اس کی حرکت اور کام ختم ہوجانا، بایں ہمہ اس عضو سے مطلوب منفعت کا زائل ہوجانا۔

التعريف اللغوي المختصر

شلل: کسی عضو کا سوکھ جانا اور اس کی حرکت ختم ہوجانا۔ کہاجاتا ہے ’شُلَّتْ الیَدُ، تُشَلُّ، شَلَلًا، یعنی ہاتھ سوکھ گیا اور اس کی حرکت بند ہوگئی۔ شلل دراصل شلّ سے ماخوذ ہے، جس کا معنی ہے ’دھتکارنا اور دور کرنا‘۔