قوت شامہ (الشَّمُّ)

قوت شامہ (الشَّمُّ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


ناک کے ذریعے سے بو باس سونگھنے کا حاسہ۔

التعريف اللغوي المختصر :


الشَّمُّ: ناک کے حاسہ کے ذریعے سے بو باس کے مابین فرق کرنا اور انہیں پہچاننا۔