مہینہ (الشَّهْرُ)

مہینہ (الشَّهْرُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وقت کی ایک مدت جس کی مقدار انتیس یا تیس دن ہوتی ہے۔

الشرح المختصر :


شہر: یہ وقت کی ایک اکائی ہے جو ایام کے ساتھ محدود ہے۔ قمری سال میں اس کی تحدید چاند کے زمین کے گرد ایک چکر لگانے سے ہوتی ہے، جسے قمری مہینہ کہا جاتا ہے۔ یا پھر اس کی حدبندی شمسی سال کے بارہ اجزاء میں سے ایک جزء کے ساتھ ہوتی ہے۔ اسے شمسی مہینہ کہاجاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


شہر: کسی شے کا اظہار واعلان کرنا اور پھیلانا۔ شہر کا معنی ہلال (چاند) بھی آتا ہے۔