البحث

عبارات مقترحة:

الحق

كلمة (الحَقِّ) في اللغة تعني: الشيءَ الموجود حقيقةً.و(الحَقُّ)...

الكبير

كلمة (كبير) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل، وهي من الكِبَر الذي...

الشافي

كلمة (الشافي) في اللغة اسم فاعل من الشفاء، وهو البرء من السقم،...

حد مقررہ تک ایک دفعہ دوڑ ۔ چکر ۔ راونڈ۔
(الشَّوْطُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کعبہ کے گر دحجراسود سے شروع کرکے اور اسی پر ختم کرکے ایک چکر لگانا۔ یا پھر صفا و مروہ یا مروہ سے صفا تک ایک دفعہ چلنا۔

التعريف اللغوي المختصر

’کسی مقررہ حد تک ایک دفعہ بھاگنا اور دوڑنا‘۔ اس کا حقیقی معنی ہے: ’زمین کی وہ مسافت جسے گھوڑا بھاگ کر طے کرتا ہے ‘جیسے میدان وغیرہ۔