مسافر کی نماز، صلاۃِ مسافر (صَلَاةُ الْمُسَافِرِ)

مسافر کی نماز، صلاۃِ مسافر (صَلَاةُ الْمُسَافِرِ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وہ نماز جو مخصوص انداز میں دوران سفر ادا کی جاتی ہے ۔

الشرح المختصر :


مسافر آدمی کا شمار عذر والوں میں ہوتا ہے چنانچہ اس کے لیے نماز کی ادائیگی کا ایک مخصوص انداز مشروع کیا ہے ۔ مثلاً چاررکعتوں والی نماز جیسے ظہر اور عصر میں قصر کرتے ہوئے چار کی بجائے دو رکعت پڑھنا اور ظہر وعصر اور مغرب و عشاء کو ایک ہی وقت میں ادا کرنا۔ سفر سے مراد آدمی کا اپنی جائے اقامت سے کسی ایسی جگہ کی طرف جانا ہے جس میں مقررہ مسافت آجائے۔ سفر کا آغاز مسافر کے اپنے علاقے کی آبادی سے نکلنے کے ساتھ ہوجاتا ہے۔