صنف (نوع، طرز، قسم) (الصِّنْف)

صنف (نوع، طرز، قسم) (الصِّنْف)


التربية والسلوك أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


جس میں صفت وغیرہ کے اعتبارسے ایک دوسرے سے ملتی جلتی اشیاء ہوں ۔

التعريف اللغوي المختصر :


کسی بھی شے کی نوع۔ "تصنیف" کا حقیقی معنی ہے: اشیاء کو ایک دوسرے سے ممیز کرنا۔"صنف" کے کچھ معانی یہ ہیں: مرتبہ، طرز، صفت، قسم، ٹکڑا ۔