کسی بھی قول یا فعل سے رکنا، روزہ، صوم۔ (الصَّوْمُ)

کسی بھی قول یا فعل سے رکنا، روزہ، صوم۔ (الصَّوْمُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


طلوع فجر سے لے کر غروب آفتاب تک نیت کے ساتھ تمام مفطرات (روزہ توڑ دینے والی اشیاء) سے رک جانا۔

التعريف اللغوي المختصر :


صوم: یہ ’صَامَ‘ فعل کا مصدر ہے جس کا معنی ہے’رک جانا‘ اور ’بالکل چھوڑ دینا‘۔ کھانے، پینے اور گفتگو سے رکنا بھی اسی معنی میں صوم کہلاتا ہے۔ اس کا اطلاق ’توقف کرنے‘ اور ’صبر کرنے‘ پر بھی ہوتا ہے۔