تکلیف ونقصان پہنچانا (الضِّرَار)

تکلیف ونقصان پہنچانا (الضِّرَار)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


بغیر کسی شرعی سبب کے کسی کو ارادتاً تکلیف دینا۔

التعريف اللغوي المختصر :


ضِرار: دوسروں کو ضرر پہنچانا۔ ’ضَرَر‘ تکلیفدہ اور ناپسندیدہ شے کو کہتے ہیں۔ یہ ’نفع‘ کی ضد ہے۔