چوٹی (الضَّفِيرَةُ)

چوٹی (الضَّفِيرَةُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


بالوں کی لٹیں جب وہ ایک دوسرے میں گندھی ہوئی ہوں۔

التعريف اللغوي المختصر :


الضَّفِيرَةُ: اس سے مراد بال ہیں جب وہ ایک دوسرے میں گندھے ہوئے ہوں۔ ضَفر کا معنی ہے بالوں کو اکٹھا کرنا۔ ضفیرۃ کے بعض نام: جَدیلۃ، ذُؤابۃ، عَقیصۃ۔