ذائقہ، مزہ (الطَّعْمُ)

ذائقہ، مزہ (الطَّعْمُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


ذائقہ: جس کا ادراک زبان سے چکھ کر کیا جاتا ہے، جیسے مٹھاس یا کڑواہٹ۔

التعريف اللغوي المختصر :


الطَّعْمُ: مٹھاس یا کڑواہٹ وغیرہ جس کا ادراک زبان سے چکھ کر کیا جاتا ہے۔ اس کا اطلاق ”مرغوب کھانے“ پر بھی ہوتا ہے۔