البحث

عبارات مقترحة:

الأول

(الأوَّل) كلمةٌ تدل على الترتيب، وهو اسمٌ من أسماء الله الحسنى،...

المهيمن

كلمة (المهيمن) في اللغة اسم فاعل، واختلف في الفعل الذي اشتقَّ...

الغفار

كلمة (غفّار) في اللغة صيغة مبالغة من الفعل (غَفَرَ يغْفِرُ)،...

طلاقتِ وجہ، چہرے کی بشاشت، خندہ روئی
(طَلَاقَةُ الْوَجْهِ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

لوگوں سے خندہ پیشانی، خوشی خوشی، خوش کلامی اور اظہارِ مسرت کے ساتھ ملنا ۔

الشرح المختصر

خندہ روئی بلند پایہ اخلاق کی علامت ہے۔ جو ایک مسلمان کو اپنے دوسرے مسلمان بھائی سے قریب کرتی ہے اور اسے اپنے بھائی کے نزدیک محبوب بناتی ہے، اس لیے کہ انسان کا ظاہر اس کے اندرون کا پتہ دیتا ہے، ایسی ملاقات اسے آپ کی محبت، اس کے تئیں آپ کی خاکساری اور اس سے ملنے کی خوشی کا احساس دلاتی ہے۔ مسلم کے لیے جائز ہے کہ وہ ازراہِ نکیر اور اسلام کی سربلندی کی خاطر حربی کافر یا بدعتی و فاسق سے خندہ روئی سے نہ ملے ۔