نکاح، شادی (الْعُرْسُ)

نکاح، شادی (الْعُرْسُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


عورت سے نکاح اور اس کے ساتھ خلوت کرنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


العُرْسُ: اس سے مراد شادی وبیاہ ہے۔ التَّعْرِيس کا اصل معنی لگے رہنا اور چمٹے رہنا ہے۔ لفظ ’عرس‘ کے دیگر معنوں میں ’شادی کا کھانا‘، رخصتی، اور ’بیوی کے ساتھ خلوت کرنا‘ شامل ہیں۔