صحن، کشادہ کھلی جگہ جس میں کوئی عمارت نہ ہو۔ (العَرْصَةُ)

صحن، کشادہ کھلی جگہ جس میں کوئی عمارت نہ ہو۔ (العَرْصَةُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


گھروں کے مابین ہر وہ جگہ جس میں کوئی عمارت نہ ہو۔

الشرح المختصر :


العَرْصَةُ: اس سے مراد گھر کے اندر یا اس کے باہر گھروں کے مابین موجود رقبہ زمین ہے جس پر کوئی چھت نہ ہو۔ وہ اکثر تین یا چار، دیواروں سے گھرا ہوتا ہے۔ اس ’عرصہ‘ کو زیادہ روشنی اور ہوا دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


العَرْصُ: ایسی وسیع جگہ جس میں کوئی عمارت نہ ہو، گھروں کے درمیان ہر کھلی جگہ کو عرصۃ کہا جاتا ہے۔ در اصل ’عرصہ‘ کا لفظ ’اعتراص‘ سے نکلا ہے جس کا معنی لہو لعب کے ہیں۔