البحث

عبارات مقترحة:

الوارث

كلمة (الوراث) في اللغة اسم فاعل من الفعل (وَرِثَ يَرِثُ)، وهو من...

القادر

كلمة (القادر) في اللغة اسم فاعل من القدرة، أو من التقدير، واسم...

الوهاب

كلمة (الوهاب) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) مشتق من الفعل...

کسی کو پیچھے سوار کرلینا
(الإِرْدَاف)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

چوپائے پر سوار شخص کا کسی دوسرے کو اپنے پیچھے بٹھانا۔

الشرح المختصر

’اِرداف‘ کا معنی ہے جانور پر سوار شخص کا کسی دوسرے شخص کو اپنے پیچھے سوار کرنا۔ ’ارداف‘ کا لفظ صرف اسی وقت بولا جاتا ہے جب ایک سواری پر ایک ہی وقت میں دونوں سوار ایک ساتھ ہوں۔

التعريف اللغوي المختصر

’اِرداف‘، أرْدَفَ فعل کا مصدر ہے۔ کہا جاتا ہے ’أَرْدَفَهُ‘ یعنی اس نے اسے اپنے پیچھے بٹھایا۔ ’رِدْف‘ کا اصلی معنی ہے ’پیچھے لگنے والی شے‘۔