چندھیاہٹ (بینائی کی کمزوری) (الْعَمَشُ)

چندھیاہٹ (بینائی کی کمزوری) (الْعَمَشُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


اکثر آنکھ سے آنسو بہنے کے ساتھ بینائی کا کمزور ہونا۔

التعريف اللغوي المختصر :


العَمَشُ: بینائی کی کمزوری۔ یہ بھی کہا گیا کہ اس کا معنی ہے بینائی کی کمزوری کے ساتھ ساتھ اکثر اوقات میں آنسو جاری رہنا۔ اسی سے کہا جاتا ہے: ”عَمِشَت العَيْنُ، عَمَشاً“ جب بینائی کی کمزوری کے ساتھ ساتھ اکثر اوقات آنکھ سے پانی بہتا رہے۔