نچلے ہونٹ اور ٹھوڑی کے درمیان کے تھوڑے سے بال (العَنْفَقَةُ)

نچلے ہونٹ اور ٹھوڑی کے درمیان کے تھوڑے سے بال (العَنْفَقَةُ)

الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :

نچلے ہونٹ اور ٹھوڑی کے درمیان اگے ہوئے بال۔

التعريف اللغوي المختصر :

العَنْفَقَةُ: نچلے ہونٹ اور ٹھوڑی کے مابین اگنے والے بال۔ عنفقہ کا لفظ ’عَنْفَق‘ سے نکلا ہے جس کا معنی ہے کسی شے کا خفیف اور تھوڑا ہونا۔