الرفيق
كلمة (الرفيق) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) من الرفق، وهو...
ایک مخصوص مدت کے دوران مبیع کی ضمانت کا بائع کے ساتھ متعلق ہونا۔
ایک مخصوص مدت کے دوران مبیع (فروخت شدہ شے) کی ضمانت کا بائع کے ساتھ متعلق ہونا۔ یا یوں کہا جائے کہ: اس سے مراد یہ ہے کہ اگر مبیع میں غیر بائع کا حق ثابت ہو جائے یا اس میں کوئی عیب پایا جائے تو خریدار کے لیے قیمت کی ضمانت لینا۔
عُهْدَہ: یہ 'عَہْد' سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے: ’’کسی شے کی حفاظت کرنا اور وقتاً فوقتاً اس کی نگرانی کرتے رہنا۔‘‘ اس کے معانی میں سے: وصیت، امان وحفاظت اور عہد وپیمان بھی ہیں۔ اس کا اطلاق دو باہم معاہدہ کرنے والوں کے درمیان کے دستاویز اور اصلاح کے لیے مرجع (ریفرنس) پر بھی ہوتا ہے۔