الحسيب
(الحَسِيب) اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على أن اللهَ يكفي...
عہد توڑ دینا اور اُسے پورا نہ کرنا۔
غدْر (دھوکا) وعدہ پورا کرنے کی ضد ہے اور یہ متفقہ طور پر حرام ہے خواہ یہ مسلمان کے حق سے متعلق ہو یا (غیر مسلم) ذمی کے حق سے متعلق۔ اور وہ عہدو پیمان جن کا پورا کرنا واجب اور ان کا توڑنا حرام ہے اس سے مراد ’’مسلمانوں کے تمام وہ عہد و پیمان ہیں جو آپسی رضامندی سے طے پاتے ہیں چاہے ان کا تعلق خرید و فروخت سے ہو یا شادی بیاہ سے، یا ان کے علاوہ وہ لازمی عقود ہوں جن کا پورا کرنا واجب ہے اور اسی طرح اللہ تعالی سے کیے جانے والے عہد و پیمان کو بھی پورا کرنا واجب ہے، جس میں بندہ اپنے رب سے عہد کرتا ہے جیسے نذرِ تقرُّب وغیرہ۔ بعینہ مسلمانوں کا غیر مسلموں سے کیے جانے والے عہد وپیمان کا بھی یہی حکم ہے‘‘۔
عہد توڑ دینا اور اسے پورا نہ کرنا۔