البحث

عبارات مقترحة:

الرب

كلمة (الرب) في اللغة تعود إلى معنى التربية وهي الإنشاء...

اللطيف

كلمة (اللطيف) في اللغة صفة مشبهة مشتقة من اللُّطف، وهو الرفق،...

قے (الٹی)
(الْقَيْءُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وہ کھانا یا پانی جو معدے سے نکل کر منہ کے راستے سے باہر آجاتا ہے۔

الشرح المختصر

’قے‘ کا معنی ہے معدے میں موجود اشیاء کو منہ کے راستے سے یا کبھی کبھار ناک کے راستے سے نکال باہر کرنا۔ اور اس طرح محسوس ہونا کہ جیسے ’قے‘ آنے والی ہو اس کیفیت کو ’غثیان‘ (متلی آنا) کہتے ہیں۔ قے (کھانے کے) زہر آلود ہونے اور معدے کی کمزوری وغیرہ کی وجہ سے ہوتی ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

القَيْءُ: وہ شے جو معدے سے نکل کر منہ میں آجاتی ہے۔ کہا جاتا ہے: ”قَاءَ الرَجُلُ وتَقَيَّأَ“ یعنی اس کے معدے میں جو کچھ بھی کھانا یا پانی تھا اسے اُس نے اپنے منہ کے راستے سے نکال دیا۔