البحث

عبارات مقترحة:

الرب

كلمة (الرب) في اللغة تعود إلى معنى التربية وهي الإنشاء...

الصمد

كلمة (الصمد) في اللغة صفة من الفعل (صَمَدَ يصمُدُ) والمصدر منها:...

الولي

كلمة (الولي) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من الفعل (وَلِيَ)،...

قیام اللیل
(قِيَامُ اللَّيْلِ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

رات کو نفلی نمازیں پڑھنا اور ذکرواذکار کرنا۔

الشرح المختصر

قیام اللیل: عبادات مثلًا نماز ، ذکر و اذکار اور اللہ کی نشانیوں اور اس کی مخلوقات میں غور و فکر اور تدبر کرکے اس کی خوشنودی کے حصول میں جٹے رہنے کو کہتے ہیں، چاہے یہ رات میں ایک گھڑی یا اس سے کچھ کم و بیش دورانیے کے لیے ہی کیوں نہ ہو۔