کاتبْ (الكَاتِب)

کاتبْ (الكَاتِب)


الحديث أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


ایسا ذمہ دار اور ثقہ شخص جو رسم الخط اور لکھنے کے فن سے واقف ہو اور قاضی کی طرف سے اسناد، فرامین، اور رجسٹر لکھنے کے لیے اس کا تقرر ہوا ہو ۔

التعريف اللغوي المختصر :


جس کا پیشہ اور کام لکھنا ہو، خواہ وہ ادیب ہو یا ملازمت پیشہ شخص ۔